Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹام ہینکس نے سینما انڈسٹری کی بحالی کے حوالے سے بتا دیا

Now Reading:

ٹام ہینکس نے سینما انڈسٹری کی بحالی کے حوالے سے بتا دیا

امریکا کے معروف اداکار ٹام ہینکس نے سینما انڈسٹری کی بحالی کے حوالے سے بتا دیا۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹام ہینکس سے پوچھا گیا کہ کیا فلم تھیٹرز موجودہ صورتحال کا سامنا کرلیں گے تو انہوں نے کہا کہ ’بالکل کرلیں گے۔

مزید پڑھیں

امریکی اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن بھی کورونا وائرس کا شکار

امریکہ کی معروف اداکار ٹام ہینکساور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن بھی...

ٹام ہینکس نے کہا کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران کے بعد بھی مجھے سینما انڈسٹری کے بحال ہونے کا مکمل یقین ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ جب پھر سے سنیما کھلیں گے تو اس سے جڑے لوگوں کے پاس اپنی مرضی کی فلمیں چلانے کی آزادی ہوگی‘۔

Advertisement

یاد رہے کہ رواں سال مارچ میں ٹام ہینکس اور انکی اہلیہ آسٹریلیا میں کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے تھے۔

واضح رہ کہ 64 سالہ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار نے امید بھی ظاہر کی آئندہ آنے والے دنوں میں فلموں کی تعداد بڑھے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر