Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہرہ خان کی کامیابی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ اداکارہ نے بتا دیا

Now Reading:

ماہرہ خان کی کامیابی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کی کامیابی کی پیچھے کس شوبز ستارے کا ہاتھ رہا اداکارہ نت بتادیا۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان نے فوٹو ایڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپمنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ کے ہمراہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی سنئیر اداکارہ ارمینہ خان بھی موجود ہیں۔

مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ نے ماہرہ خان کے لیے کیا کہا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کے لیے بھارتی اداکارہ...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

Advertisement

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماہرہ خان اور ارمینہ خان سفید رنگ کے لباس میں ملبوس ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 ماہرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ میں آج جس مقام پر ہوں اس کے پیچھے مرینہ خان اور ان کے شوہر کا ہاتھ ہے کیونکہ ان دونوں نے میری زندگی میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔

یادرہے کہ پاکستان کی سپر اسٹار اور معروف اداکارہ ماہرہ خان نے انڈسٹری میں اپنی سب سے پہلی اور بہترین دوست مرینہ خان کو قرار دے دیا۔

Advertisement

ماہرہ خان نے اپمنی پوسٹ میں لیجنڈری مرینہ خان کو سالگرہ کی مبارکباد بھی پیش کی۔

ماہرہ خان نے بتایا کہ مجھے انڈسٹری میں سب سے پہلے مرینہ خان اور ان کے شوہر نے محسوس کروایا کہ میں انڈسٹری میں آگئی ہوں۔

اداکارہ نے کہا کہ میری آج انڈسٹری میں جو بھی پہچان ہے اور میں جس طرح بھی اپنے سینئرز اور جونیئرز کے ساتھ پیش آتی ہوں اور میرے حصے میں جو بھی کامیابیاں آرہی ہیں، اس سب کے پیچھے ایک وجہ شامل ہے۔

ماہرہ خان نے کہا کہ وہ وجہ ان کے گھر پر دن رات گزارنا ہے، وہ گھر جو ہمیشہ سب کے لیے کھلا رہا، جہاں میں نے بہترین لوگوں سے ملاقاتیں کیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان نے مزید لکھا کہ میں یہ ان دونوں اور ان کے دلوں کو ڈیڈیکیٹ کرنا چاہوں گی، میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں اور ہمیشہ آپ لوگوں کی مشکور و ممنون رہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر