معروف ماڈل نے اسلام کی خاطر ماڈلنگ چھوڑ دی
معروف ماڈل نے اسلام کے خاطر ماڈلنگ کی دُنیا سے کنارہ کشی...
اپریکی ماڈل کینڈل جینر کی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے۔
تفصیلات کے مطابق امریکا کی مشہور 25سالہ ماڈل کینڈل جینر جینر نے اپنی سیلفی تصاویر انسٹاگرام اسٹوریز پر شیئر کیں جسے ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا۔
مداحوں نے کینڈل جینر کے لکس، میک اپ اور لباس کی تعریف میسجز کر کے کیا۔
25سالہ کینڈل ماڈل کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 144ملین سے زائد ہے جبکہ اب تک وہ 3ہزار سے زائد پوسٹ کرچکی ہیں۔
یاد رہے کہ امریکی ماڈل کینڈل جینرکا شمار دنیا کی امیر ترین شوبز شخصیات میں بھی ہوتا ہے۔
دوسری جانب رواں ماہ کینڈل جینر نے انسٹاگرام پر ہی اپنے گھر کے کمرے کی تصویر اور وڈیو شیئر کی تھی جس کو انہوں نے کرسمس کی مناسبت سے سجایا تھا۔
واضح رہے کہ کینڈل جینر کی اس پوسٹ کو 40 لاکھ سے زائد لوگوں نے پسند کیا ۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News