حج پر جانے کی خواہشمند خواتین کے لئے بڑی خوشخبری
حج پر جانے کی خواہشمند خواتین کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی...
حمزہ علی عباسی کا سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کے سابق اداکار حمزہ علی عباسی نے محبت کے ھوالے سے اپنی زنگی کا واقع بتا دیا۔
حمزہ علی عباسی نے مھبت کے حوالے بتایا کہ انہیں زندگی میں کبھی کسی سے پیار نہیں ہوا۔
انہوں نے کہا کہ میرے پاس ایسی کوئی کہانی بتانے کے لیے نہیں ہےکہ میرا دل ٹوٹا ہو۔
اداکار نے ایک انٹرویو کے دوران کہاکہ ان کے پاس کوئی ایسا واقعہ نہیں ہے جس سے یہ ثابت کریں کہ انہیں زندگی میں کبھی کسی سے پیار ہوا یا کبھی کسی کیلئے وہ روئے ہوں۔
حمزہ علی عباسی نے اپنی سکول لائف کا واقعہ سنایا کہ انہیں پانچویں کلاس میں ایک لڑکی پسند آئی تھی جسے پھول دے کر دوستی کی پیشکش کی تو اس نے ہنسی میں بات اڑا دی۔
انہوں نے کہ آج جب بھی اُس دن اور اُس دن کی جانے والی حرکت کو یاد کرتا ہوں توصرف ہنسی آتی ہے۔
جبکہ سابق اداکار نے شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شادی ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے جسے دل اور سمجھداری سے نبھانا ہوتا ہے۔
واضح رہے کہ حمزہ علی عباسی نے کہا کہ شادی کا خوب صورتی سے زیادہ خوب سیرتی سے تعلق ہے کیونکہ ہم کسی کی شکل کے بجائے اس کی عادات کے ساتھ زندگی گزارتے ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News