Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ رخ خان اور میرے درمیان کوئی فرق نہیں، ناصر خان

Now Reading:

شاہ رخ خان اور میرے درمیان کوئی فرق نہیں، ناصر خان

سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان اور ان کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔

ناصر خان جان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک انوکھی پوسٹ شیئر کی ہے۔

مزید پڑھیں

ناصرخان جان نے اپنی منگنی کا اعلان کر دیا

سوشل میڈیا سنسنیشن ناصر خان جان نے آج اپنی منگنی کا اعلان...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by I’m Nasir Khan Jan Modal (@official.nasirkhanjan)

Advertisement

سوشل میڈیا اسٹار کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ناصر خان نے دو تصاویر پر مبنی ایک فوٹو کولاج شیئر کیا ہے۔

ایک تصویر ناصرخان جان کی ہے جبکہ دوسری تصویر بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی ہے۔

ناصر خان جان نے اپنی پوسٹ کی کیپشن میں کہا کہ ’دونوں خانز کے درمیان کسی قسم کا کوئی فرق نہیں ہے۔‘

Advertisement

سوشل میڈیا اسٹار نے اپنی پوسٹ میں ہیش ٹیگ شاہ رخ خان کا بھی استعمال کیا جبکہ صارفین سے اُنہیں اپنے دوستوں کو ٹیگ کرنے کے لیے کہا۔

دوسری جانب گزشتہ دنوں ناصر خان نے اپنی شادی سے متعلق خبر دے کر اپنے چاہنے والوں کو حیرت میں ڈال مبطلہ کر دیا تھا۔

ناصر خان جان کا کہنا تھا کہ میری لائف پارٹنر بہت اچھی اوراعلیٰ تعلیم یافتہ ہے، ہمارا نکاح آئندہ ہفتے ہوگا۔

یاد رہے کہ ناصر خان جان کی اس انوکھی پوسٹ پر انسٹاگرام صارفین کی جانب سے مزاحیہ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ناصر خان جان نے ٹوئٹر پیغام میں اپنے چاہنے والوں کو منگنی اور پھر نکاح کی خوشخبری دیتے ہوئے کہا تھا کہ آخر کار میری منگنی ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر