اعجاز اسلم نے پاک فوج کا شکریہ ادا کردیا
پاکستان کے معروف اداکار اعجاز اسلم نے موسلادھار بارشوں کے بعد کراچی...
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم نے اپنا بیوٹی برانڈ متعارف کروا دیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکار اعجاز اسلم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر 48 سیکنڈ پر مشتمل ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں اعجاز اسلم کو اپنے بیوٹی پراڈکٹس کا استعمال کرتے دیکھے جا سکتا ہے۔
Finally the secret is revealed… you can buy the products on https://t.co/cfgtHnal0S #aijazaslamonlinestore #aijazaslambrand #lookyoungforever #stayyoung #foreveryoung #theaijazaslambrand pic.twitter.com/sgSrpd9orW
Advertisement— aijaz aslam (@aijazz7) December 11, 2020
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پ اداکار نے بتایا کہ انہوں نے ذاتی بیوٹی برانڈ ‘اعجاز اسلم کے نام سے متعارف کروایا ہے۔
واضح رہے کہ اعجاز اسلم نے رواں ہفتے ٹوئٹر پر لکھا کہ آخر کار راز فاش ہوا، آپ ہمارے پراڈکٹ Aijazaslam.com سے خرید سکتے ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News