اداکارہ میرا کی رجنی کانت کیخلاف قانونی چارہ جوئی کی دھمکی
ادکارہ وماڈل میرا متھن نے معروف اداکار رجنی کانت کے خلاف چارہ...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے اہم اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے بتایا کہ ان کا بہت قیمتی موبائل فون کھو گیا ہے۔
اداکارہ نے فون تلاش کرنے والے کیلئے 5 لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کردیا ہے۔
میرا کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں کہا گیا کہ میرا قیمتی موبائل فون کھو گیا ہے۔
اس حوالے سے میرا نے کہا کہ جو میرا فون تلاش کرے گا اس کو 5 لاکھ روپے دوں گی۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں فلموں کی نامور اداکارہ میرا عالمی وبا کورونا کا شکار ہونے والی اداکارہ سنگیتا کے گھر کراچی میں تین چار روز سے رہائش پذیر تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ سنگیتا کا کورونا وائرس مثبت آیا تو کراچی میں سنگیتا کے گھر رہائش پذیر اداکارہ میرا نے بھی اپنا فوراً کوروناوائرس کا ٹیسٹ کروایا جو منفی آیا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News