حدیقہ کیانی بڑی مشکل میں پھنس گئیں،2 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ
حدیقہ کیانی کے بیوٹی سیلون کی مقامی فرنچائز کو موردالزام ٹہراتے ہوئے...
پاکستان میوزک انڈسٹری کی مقبول ترین اور عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ حدیقہ کیانی کس کی دیوانی ہوگئیں؟
تفصیلات کے مطابق گلوکارہ حدیقہ کیانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مذکورہ تصویر میں حدیقہ کیانی کے چہرے پر مُسکراہٹ ہے جبکہ وہ بےحد دلکش لگ رہی ہیں۔
گلوکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے ایک پیلے رنگ کا بلوچی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
حدیقہ کیانی نے اپنی پوسٹ کردہ تصویر کی کیپشن میں لکھا کہ ’ہمارے علاقائی لباس کی خوبصورتی کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔‘
یاد رہے کہ گلوکارہ نے کیپشن میں ہیش ٹیگ ’بلوچستان‘ اور ’بلوچستان ڈریس‘ کا بھی استعمال کیا۔
اس سے قبل حدیقہ کیانی نے اپنے کالج کے دنوں کی بھی ایک یادگار تصویر شیئر کی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
انسٹاگرام پر شیئر کردہ تصویر میں حدیقہ کیانی مغربی لباس یعنی جینز اور شرٹ میں ملبوس ہیں۔
واضح رہے کہ حدیقہ کیانی نے تصویر کے کیپشن میں مداحوں کو بتایا کہ ’یہ اُن کے کالج کے دنوں کی تصویر ہے اور انہی دنوں اُن کا پہلا البم ’راز‘ بھی ریلیز ہوا تھا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News