Advertisement
Advertisement
Advertisement

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Now Reading:

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے رویت ہلال کمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مولانا عبدالخبیر آزاد رویت ہلال کمیٹی کے نئے چیئرمین مقرر کردیئے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق رویت ہلال کمیٹی میں 19 ارکان شامل ہیں، جس میں راغب نعیمی، حسین اکبر، مولانا فضل الرحیم، ڈاکٹر یاسین ظفر، مفتی اقبال چشتی، ڈاکٹرمفتی علی اصغر، فیصل احمد، سید علی قرار نقوی، مفتی فضل جمیل ،حافظ عبدالغفور، یوسف کشمیری، قاری میر اللہ، حبیب اللہ چشتی اور مفتی ضمیر شامل ہیں۔

کمیٹی میں سپارکو، محکمہ موسمیات، سائنس ٹیکنالوجی اور وزارت مذہبی امور کا ایک ایک نمائندہ بھی شامل ہے۔

Advertisement

نوٹیفیکیشن ڈی جی سید مشاہد حسین خالد نے جاری کیا ہے۔

واضح رہے کہ مفتی منیب الرحمن کو 20 سال بعد رویت ہلال کمیٹی کی چیرمین شپ سے ہٹایا گیا۔

مفتی منیب الرحمن کو 2000 میں چیرمین رویت ہلال کمیٹی بنایا گیا تھا جبکہ 2012 میں مفتی منیب الرحمن کی دوبارہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا گیا۔

ذرائع وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کی چیرمین شپ ہر دوسال بعد تبدیل ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر