Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ میں آج سے سخت لاک ڈاؤن کا نفاذ

Now Reading:

برطانیہ میں آج سے سخت لاک ڈاؤن کا نفاذ

یورپی ملک برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 506 افراد کی ہلاکت کے بعد سخت لاک ڈاؤن لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی سیکریٹری برائے صحت میٹ ہینکوک کا کہنا ہے کہ لندن، ایسیکس کے کچھ علاقے اور ہرٹفورڈ شائر کے کچھ حصوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد سخت پابندیاں عائد کردی گئیں ہیں جبکہ آج رات 1 بجے سے یہ علاقے سخت لاک ڈاون میں شامل کردیئے جائیں گے، جس سے تقریبا 35 ملین افراد کو سخت ترین پابندیوں کا سامنا ہوگا۔

برطانوی سیکٹری برائے صحت کا مزید کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ایک نئی شکل کی نشاندہی ہوگئی ہے جو جنوبی انگلینڈ میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور وہ ایک ساتھ بہت لوگوں کو متاثر کرسکتا ہے۔ نئے قوانین کے تحت، کھیلوں کے شائقین اسٹیڈیم میں ہونے والے پروگراموں میں شرکت نہیں کرسکتے جبکہ داخلی تفریحی مقامات جیسے تھیٹر، بولنگ ایلی اور سینما گھروں کو بند ہی رہنا پڑے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر