Advertisement
Advertisement
Advertisement

9 سالہ بچے نے 5 ارب روپے کما کرسب کوحیران کر دیا

Now Reading:

9 سالہ بچے نے 5 ارب روپے کما کرسب کوحیران کر دیا

امریکا کے نامور میگزین نے یوٹیوب اسٹار کی سالانہ آمدنی سے متعلق فہرست جاری کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فوربز کی جانب سے جاری ہونے والی فہرست میں سال 2020 کے دوران یوٹیوب ویڈیوز سے ریکارڈ کمائی حاصل کرنے والے اسٹارز کے نام شامل ہیں۔

مزید پڑھیں

2020 میں پاکستان کی کونسی مشہور شوبز شخصیات شادی کے بندھن میں بندھے؟

شوبز کی جہاں بہت سی شخصیات ایک دوسرے سے راہیں جدا کرتی...

گزشتہ برس کی طرح امسال بھی یوٹیوب پر سب سے زیادہ کمانے والوں میں 9 سالہ ریان سرفہرست ہیں۔

ریان نے یوٹیوب پر ‘ریانز ورلڈ‘ کے نام سے چینل بنایا ہوا ہے جہاں وہ کھلونوں اور گیمز کے حوالے سے ویڈیوز بناتے اور اُن کا ریویو دیتے ہیں۔

Advertisement

عام طور پر کم سن بچے اُن کی سائنسی تجربات، میوزک ویڈیوز ، گیم کھیلنے کی ویڈیوز دیکھ کر محظوظ ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ9 سالہ بچے ریان نے ایک سال میں ویڈیوز سے 5 ارب روپے سے زائد کمائی کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر