Advertisement
Advertisement
Advertisement

آمنہ الیاس نے عالمی وبا کا مذاق بنا دیا،ویڈیو وائرل

Now Reading:

آمنہ الیاس نے عالمی وبا کا مذاق بنا دیا،ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ماڈل آمنہ الیاس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کر جہاں اپمنی ہنسی نہیں روک سکے وہیں بہت سے لوگ تنقید کرنے سے بھی نہیں رُکے۔

مزید پڑھیں

آمنہ الیاس نے بتایا دیا کہ حقیقت میں اُن کے مداح کون لوگ ہیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس نے صارفین کو...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

Advertisement

خیال رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران ہر انسان دوسرے انسان کو کھانستے یا چھینکتے ہوئے شک کی نگاہ سے دیکھ رہا ہے اور ان علامات سے متعلق خوف میں مبتلا ہے۔

اسی سے متعلق آمنہ الیاس کی جانب سے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔

  

Advertisement

 آمنہ الیاس  کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ شوٹنگ میں مصروف کسی سیٹ پر موجود ہیں اور آمنہ الیاس کی ٹیم اُن کے میک اپ اور ڈریس ٹھیک کرنے میں مصروف ہیں۔

اس دوران آمنہ الیاس چھینکتی ہیں اور اُن کی ٹیم اچانک کام کرتے کرتے کچھ دیر کے لیے رُک جاتی ہے اور دوبارہ سے میک اپ شروع کر دیتی ہے جبکہ آمنہ الیاس کو دوبارہ چھینک محسوس ہوتے ہوئے دیکھ کر اُن کی ٹیم دور بھاگنے لگتی ہے اور آمنہ اپنی میک اپ آرٹسٹ کی جانب اُن کے پیچھے بھاگ جاتی ہیں۔

دوسری جانب آمنہ الیاس کی اس ویڈیو پر انسٹا صارفین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متعلق مذاق بنانا کوئی اچھی بات نہیں۔

واضح رہے کہ آمنہ الیاس کی جانب سے شیئر کی گئی اس ویڈیو پر تا حال ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر