Advertisement
Advertisement
Advertisement

حلیمہ سلطان خوبصورت  ںظر آنے کے لیے کیا کرتی ہیں؟بڑا راز بتا دیا

Now Reading:

حلیمہ سلطان خوبصورت  ںظر آنے کے لیے کیا کرتی ہیں؟بڑا راز بتا دیا

تُرک ڈرامہ کی اداکارہ ایسرا بلگچ خوبصورت  ںظر آنے کے لیے کیا کرتی ہیں اداکارہ نے بتا دیا۔

تصیلات کے ماطابق ایسرا بلگچ جو ترکی کی مشہور ڈرامہ سیریز ارتغرل غازی میں لیڈ کردار ادا کر رہیں ہیں گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ: ” ہم جتنے سادہ ہوتے ہیں، ہم اتنے ہی مکمل ہوتے ہیں”۔

مزید پڑھیں

حلیمہ سلطان کی دلچسپ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

تُرک ڈرامہ کی اداکارہ ایسرا بلگچ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Esra Bilgiç (@esbilgic)

Advertisement

شیئر کی گئی اس تصویر میں حلیمہ نے کسی قسم کا میک اپ نہیں کیا ہوا ہے، جبکہ تصویر کے کیپشن میں انہوں نے اپنی خوبصورتی کا راز بتاتے ہوئے بتا دیا ہے کہ حقیقی خوبصورتی سادگی میں ہوتی ہے۔

یاد رہے کہ حلیمہ سلطان نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنی خوبصورت ادائوں اور جان دار اداکاری کی وجہ سے بہت نام کمایا ہے۔

دوسری جانب اداکارہ نے ایک ترکش پروگرام میں اپنی ڈائٹ کے حوالے سے بتایا تھا کہ:

Advertisement

انہوں نے کہا کہ اپنی ڈائٹ کا مکمل خیال رکھتی ہوں اور بادام بھی کھاتی ہوں کیونکہ خشک بادام نہ صرف دماغ کو تیز کرتے ہیں بلکہ بالوں کو بڑھانے اور ناخنوں کی اچھی نشوونما میں بھی مدد دیتے ہیں۔

میٹھی چیزوں یہاں تک کہ چاکلیٹ کا بھی کم سے کم استعمال کرتی ہوں، لیکن شہد کو ضرور دن میں اک مرتبہ استعمال کرتی ہوں۔

اداکارہ نے بتایا کہ میٹابولزم بوسٹ کرنے اور جسم سے فالتو چربی کو گھٹانے کے لئے روزانہ گرم پانی پیتی ہوں اور ٹھنڈے پانی کو کم ہی استعمال کرتی ہوں۔

مداحوں کو مشورہ دیا کہ خود کو خوبصورت اور فٹ بنانا چاہتے ہیں تو یوگا کریں اور دماغی سٹریس کو کم کریں تاکہ آپ ہر کام کو دل لگا کر کرسکیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ اسرا نے کہا کہ قہوے اور گرین ٹی زیادہ استعمال کرتی ہوں تاکہ بال، ناخن، جسم اور وزن کو کنٹرول میں رکھ سکوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر