وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے رابی پیرزادہ کو کیا کہا؟
سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ کی پینٹنگ کی تعریف وفاقی وزیر برائے پارلیمانی...
                                                                              پاکستان کی سابقہ گلوکارہ و ماڈل رابی پیرزادہ نے پروجیکٹ کےبارے میں بتا دیا۔
تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ نے فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوشل سائٹ پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں رابی پیرزادہ نے بتایا کہ انہیں ایک بہت بڑا پروجیکٹ مل گیا ہے۔
رابی نے لکھا کہ وہ ایک بہت بڑا پروجیکٹ سائن کرنے جارہی ہیں۔
سابقہ گلوکارہ نے کہا کہ میں پاکستانی فنکاروں کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کروانا چاہتی ہوں۔
انھوں نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد پاکستان (پاکستانی فن) کو اس کی عزت واپس دلوانا ہے۔
واضح رہے کہ رابی پیرزادہ نے اپمنی پوسٹ کے اختتام میں دعاؤں کی بھی درخواست کی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News