مہوش حیات نے کس اداکار کو اپنا نیا کَرش قرار دیا؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ مہوش حیات نے اپنا نیا...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ مہوش حیات نے اپنے مداحوں کے لیے گانا گا لیا۔
تفصیلات کے مطابق مقبول ترین اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوست کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گانا گا رہیں ہیں۔
اداکارہ مہوش حیات نے اپنی پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں لکھا کہ یہ گانا انہوں نے اپنے تمام مداحوں کے لیے گایا ہے۔
یاد رہے کہ تفریحی صنعت میں ان کی شراکت کے لئے پاکستان کی اعلی ترین تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔
واضح رہے کہ اداکارہ مہوش حیات ایک جرات مندانہ اور انتہائی باصلاحیت اداکارہ ہے ۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News