Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجاد علی کا کونسا گیت35سال بعد بھی صارفین کو بھا گیا؟

Now Reading:

سجاد علی کا کونسا گیت35سال بعد بھی صارفین کو بھا گیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار سجاد علی کا مشہور زمانہ گیت ’’ دھواں ‘‘ 35 سال بعد صارفین کو پھر سے بھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار سجاد علی کا 1986ء میں ریلیز ہونے والا گیت ’دھواں‘ اپنے دور کا مقبول ترین گیت سمجھا جاتا تھا اور اُن کے کیریئر کے بہترین گیتوں میں شمار کیا جاتا تھا۔

مزید پڑھیں

سجاد علی 16 برس قبل کیسے تھے؟

پاکستان کے نامور گلوکار سجاد علی نے پُرانی تصویر شئیر کر دی...

اس گیت کو یوٹیوب پر چند روز قبل ریلیز کیا گیا ہے جس اب تک 80 ہزار سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔

واضح رہے کہ اس بار ماضی کا گیت ’دھواں‘ بھی نئے ورژن کے ساتھ پیش کیا گیا ہے جس میں اس بار بھی سجاد علی نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر