Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا 2080 تک کافی، چائے اور چاکلیٹ ناپید ہوجائے گی ؟

Now Reading:

کیا 2080 تک کافی، چائے اور چاکلیٹ ناپید ہوجائے گی ؟

کیا یہ حقیقت ہے کہ آنے والے وقت میں کافی، چائے اور چاکلیٹ ناپید ہوجائے گی؟

تفصیلات کے مطابق درجۂ حرارت اور موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث کچھ غذائی اشیا ہماری روزمرہ کی زندگی سے ختم ہوجائیں گی جن میں سر فہرست کافی اور چائے ہے۔

مزید پڑھیں

لنکا پریمیئر لیگ میں شاہد خان آفریدی کی دھواں دار بیٹنگ

لنکا پریمیئر لیگ کے دوسرے میچ میں گال گلیڈی ایٹرز کے کپتان...

 2080 تک کافی اور چائے ناپید ہوجائے گی لہذا آپ ابھی ہی اپنی چائے یا کافی کا اچھی طرح مزا لے لیں۔

ذرائع کے مطابق عالمی درجۂ حرارت میں اضافے کے سبب کافی پیدا کرنے والے علاقوں میں  2050 تک ممکنہ طور پر کمی واقع ہو سکتی ہے۔

Advertisement

کہا جارہا ہے کہ 2080 تک کافی کی جنگلی اقسام تقریباً ناپید ہو جائیں گی۔

 یہ حقیقت ہے کہ کافی برآمد کرنے والے اہم ملک تنزانیہ میں گذشتہ 50 برسوں میں کافی کی پیداوار نصف رہ گئی ہے۔

دوسری جانب پسندیدہ سبزی آلو کے بارے میں بھی برطانیہ کی میڈیا نے بتایا ہے کہ برطانیہ میں 2018 میں آلو کی فصل میں ایک چوتھائی کمی دیکھی گئی۔

مستقبل قریب میں کوکو (چاکلیٹ) کی پھلیوں کا بھی موسمیاتی تبدیلیوں کی لپیٹ میں آنے کا خدشہ ہے۔

یاد رہے کہ کوکو کی پھلیوں کا زیادہ درجۂ حرارت کے ساتھ بہت زیادہ رطوبت چاہیے لیکن اس کے لیے سب سے زیادہ اہم چیز استحکام ہے۔

واضح رہے کہ دنیا کے دو تہائی کوکو کی برآمد  کے ذمہ دار ممالک انڈونیشیا اور افریقی ممالک نے کوکو کے بجائے تاڑ اور ربر کے پودے جیسی دوسری زیادہ قابل اعتماد فصلیں اگانا شروع کر دی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر