Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونیا حسین نے آخر کیوں 2020 کو بہترین سال قرار دیا؟

Now Reading:

سونیا حسین نے آخر کیوں 2020 کو بہترین سال قرار دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سونیا حسین نے2020 کو بہترین سال قرار دے دیا۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ سونیا حسین نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ننھی بھانجی کے ہمراہ کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔

مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی...

سونیا حسین کو کس بھارتی اداکارہ سے تشبیہ دے دی گئی؟  

پاکستان شوبز انڈسٹری کی جاندار اداکاری کرنے والی اداکارہ سونیا حسین کو...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)

Advertisement

سونیا حسین نے کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تصویرویں میں سونیا حسن کی بھانجی کا چہرہ واضح طور پر نظر نہیں آرہا ہے جبکہ اُن کی بھانجی سُرخ رنگ کے خوبصورت لباس میں ملبوس ہیں۔

اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کی کیپشن میں بتایا کہ ’اگرچہ سال 2020 بہت مشکل رہا لیکن اللّہ کا شکر ادا کرنے کے لیے میرے پاس بہت ساری وجوہات ہیں۔‘

اداکارہ نے کہا کہ ’میں اللّہ تعالیٰ کی شُکرگزار ہوں کہ اُس نے مجھے کورونا وائرس کے اس مشکل دور میں بھی زندہ رکھا، صحت و تندرستی عطا کی اور سب سے بڑھ کر مجھے پیاری سی بھانجی کی نعمت سے نوازا۔‘

Advertisement

یاد رہے کہ کچھ ماہ قبل ہی سونیا حسین کی بڑی بہن کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

تاہم اداکارہ نے اپنی بھانجی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ’میری گڑیا، میری شہزادی آپ 2020 کی میری سب سے بہترین نعمت ہیں۔‘

واضح رہے سونیا حسین نے کہا کہ ’میں تم سے محبت کرتی ہوں، بے شک بیٹیاں ایک نعمت ہیں اور میں اپنی زندگی میں آپ کو حاصل کرنے میں بہت زیادہ خوش ہوں۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
ایشیا کپ؛ اگر شعیب ملک ٹیم میں ہوتے تو نتیجہ مختلف ہوتا، اہلیہ ثنا جاوید
ایشیا کپ فائنل: تابش ہاشمی کا پاک بھارت میچ پر دلچسپ تبصرہ وائرل
عائزہ خان پر سنگین الزامات، بھائی کی مبینہ سابقہ منگیتر کے دعوے وائرل
عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’’تھیواہ‘‘ نئے انداز میں ریکارڈ ، پرومو جاری
سوشل میڈیا انفلوئنسرز مشکل میں؛ آن لائن بیٹنگ ایپس کی تشہیر پر مقدمات درج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر