جیت کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے، رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین رمیز راجہ نے کہا کہ انہوں نے...
پاکستامن شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار 2020 میں عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔
معروف مزاحیہ اداکار بہروز سبزواری، یاسر نواز اور ند ایاسر ، روبینہ اشرف ، سکینہ سموں، علیزے شاہ، نعمان سمیع، نوید رضا، واسع چوہدری کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے۔
دوسری جانب گلوکاروں میں کنے کنے جاناں بلو دے گھر سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار ابرارالحق، جنون گروپ کے سلمان احمد اور گلوکار جواد احمد کورونا کا شکار ہوئے ۔
واضح رہے کہ پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی سپر اسٹاراداکارہ ماہرہ خان اور نیلم منیر کو اپنا شکار بنا گیا تاہم دونوں اداکاراؤں کا علاج چل رہا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News