Advertisement
Advertisement
Advertisement

یمنیٰ زیدی کے نئے لُک نے مداحوں کو حیران کردیا

Now Reading:

یمنیٰ زیدی کے نئے لُک نے مداحوں کو حیران کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی کے نئے لُک نے مداحوں کو حیران کردیا۔

 تفصیلات کتے مطابق اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو ینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصایر پوسٹ کی ہے جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہیں ہیں۔

مزید پڑھیں

یمنیٰ زیدی نے اداکار شہزاد شیخ کو کیا جواب دیا؟ مداح حیران

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اداکار شہزاد شیخ کو...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے پیلے اور سیاہ رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

اداکارہ کی تصاویر کو کچھ ہی دیر میں ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور انکی بےتحاشا تعریف بھی کی۔

مداحوں کو یمنیٰ زیدی کی تصویر خوب پسند آئیں جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ صرف 3 گھنٹے میں تصاویرکو 94 ہزار سے زیادہ بار لائک کیا گیا۔d

Advertisement

علاوہ ازیں اداکارہ کے انسٹاگرام کمنٹس سیکشن میں مداحون نے یمنیٰ زیدی سے اپنی محبت اور پسندیدگی کا اظہار بھی کیا۔

واضح رہے کہ یمنیٰ زیدی انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں وہ اکثر اپنی دلکش تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں جنہیں بےحد پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر