Advertisement
Advertisement
Advertisement

کلبھوشن جادیو کیس، پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کا بیان  مسترد کردیا

Now Reading:

کلبھوشن جادیو کیس، پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کا بیان  مسترد کردیا
پاکستان

پاکستان نے کمانڈر کلبھوشن جادیو کیس میں بھارتی وزارت خارجہ کا بیان  مسترد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نیول کمانڈر کلبھوشن کے عدالتی معمالہ پر بھارتی وزیر خارجہ کا بیا مسترد کرتے ہیں

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزارت خارجہ کا بیان گمراہ کن اور غلط معلومات پر مشتعمل ہے جبکہ بھارتی ہائی کمیشن کے وکیل سے متعلق شکوک پید اکرکے بھارتی حکومت کلبھوشن کیس سے فرار چاہتی ہے۔

زاہد حفیظ چوہدری نے یہ بھی کہا کہ عالمی عدالت انصٓف کے فیصلہ پر عمل کے لئے بھارتی ہائی کمیشن پحکام کو کلبھوشن تک رسائی دی جبکہ پاکستان نے کلبھوشن یادیو کی سزا کے خلاف وکیل کرنے کا بھی کہا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کو کلبھوشن کی سزا کے خلاف اپیل کا موقع دیا لیکن بھارتی ہائی کمیشن نے اپنے جانب سے وکیل کو ہدایات دینے سے انکار کیا کیونکہ ان کے خیال میں ایسا کرنا بھارت کو اازادانہ طور پر حاصل استثنیٰ سے دست برداری ہوگا۔

Advertisement

زاہد حفیظ چوہدری کا یہ بھی کہنا تھا کہ بھارتی رویہ کے باعث حکومت پاکستان کو کلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کے لئے کارروائی کرنا پڑی، اتارنی جنرل نے عدالت میں بھارتی شہری محمد اسماعیل کے کیس کا حوالہ دیا جبکہ بھارتی ہائی کمیشن نے محمد اسماعیل کے کی سمیں مسٹر نون کو وکیل مقرر کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ جھوٹ بول رہے ہیں، کلبھوشن کیس کو دوسرے بھارتی شہری اسماعیل کے مقدمہ سے نجوڑنے کی کوشش نہیں ہوئی جبکہ دونوں مقدمات کا دور دور تک ایک دوسرے سے کوئی تعلق نہیں۔

زاہد حفیظ چوہدری نے یہ بھی کہا کہ عالمی عدالت انصاف کی روشنی میں پاکستان کلبھوشن کو دو بار رسائی دے چکا  جبکہ کلبھوشن کیس پر موثر نظر ثانی کے لئے بھی تمام درکار ضروری اقدامات اٹھائے گئے۔

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے مزید کہا کہ تیسری قونصلر رسائی کی آفر اب بھی موجود ہے، بھارت کو مشورہ ہے کہ وہ تاخیرے اور معاملاہ الجھانے والی حرکتوں سے باز رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر