حرا مانی نے ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا؟
اکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حرا مانی نے ناقدین کو منہ...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور ادکارہ حرا مانی کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
اداکارہ حرا مانی کے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
سیارہ رنگ کے لباس نے اداکارہ کی خوبصورتی کومزید بڑھا دیا ہے۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر حرا مانی کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ حرا مانی بولڈ تصویروں کی وجہ سے تنقید کا شکار ہوگئی تھیں۔
حرا مانی نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کر کے بولڈ فوٹو شوٹ کروایا جس کی وجہ سے جہاں انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News