Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب کے بعد ایف ائی اے بھی لیگی رہنماوں کے خلاف متحرک

Now Reading:

نیب کے بعد ایف ائی اے بھی لیگی رہنماوں کے خلاف متحرک
شہبازشریف

نیب کے بعد ایف ائی اے بھی لیگی رہنماوں کے خلاف متحرک ہوگئی، شہبازشریف سے جیل میں پوچھ گچھ شروع کردی گئی۔

ایف ائی اے کی تحقیقاتی ٹیم نے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور پنجاب اسملبی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز سے 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات دوسرے روز بھی جاری رکھیں۔

ایف ائی اے ذرائع کے مطابق تین رکنی تحقیقاتی ٹیم نے کوٹ لکھپت پہنچ کر پچیس ارب روپے کی منی لانڈرنگ میں شہباز شریف سے فیملی کی بیرون ملک جائیداد، آف شور کمپنی، حوالہ ہنڈی جبکہ چپڑاسی اور کلرکس کے اکائونٹس سے اربوں روپے کی ٹرانزیکشنز بارے تفتیش کی گئی۔

شہباز شریف نے اپنے پرانے موقف کا اعادہ کیا کہ انہوں نے ایک دھیلے کی بھی کرپشن نہیں کی۔

ایف آئی اے کی ٹیم نے گذشتہ روز حمزہ شہباز سے منی لاندرنگ کے حوالے سے تفتیش کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر