Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور میں کورونا کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس

Now Reading:

لاہور میں کورونا کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس
بھارت میں اسکول کھولنے کا اعلان کردیا

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور چیف سیکرٹری پنجاب نے زیر صدارت لاہور میں کورونا کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس ہوا جس میں لاہور میں کورونا کیسز کی بڑھتی ہوئی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

 اجلاس میں کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کے کو چیئرمین ڈاکٹر اسد اسلم خان نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ لاہور میں کورونا کے سیریس مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

اجلاس کو بریفنگ کے دوران کہا گیا کہ داخل سیریس مریضوں کی مجموعی تعداد396ہوگئی جبکہ تشویش ناک مریضوں کی تعداد 152ہے۔

بریفنگ کے دوران مزید کہا گیا کہ لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں سیریس مریضوں کیلئے دستیاب بیڈز کی تعداد 538ہے جبکہ47فیصد بیڈز پرمریض موجود ہیں اور گزشتہ ایک ہفتے کے دوران لاہور میں مثبت کیسز کی شرح تین سے بڑھ کر10فیصد ہوگئی۔

محکمہ صحت نے تمام ہسپتالوں کو جون2020کی ایمرجنسی صورتحال پر جانے کی ہدایت کردی جبکہ ایکسپو سینٹر میں سیریس مریضوں کیلئے300ہائی ڈیپنڈنسی بیڈزآپریشنل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

Advertisement

اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ مومن آغا، سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نبیل اعوان، سیکرٹری پرائمری ہیلتھ محمد عثمان نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر