Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان

Now Reading:

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان
CNG stations are closed again after one day of availability

سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز کو کل 19 دسمبر  بروز ہفتہ صبح 8 بجے سے اگلے 24 گھنٹے تک  گیس کی ترسیل معطل رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان سوٸی سدرن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایس ايس جي سي کے گیس سسٹم  میں موصول ہونے والی گیس کی مقدار میں کمی اور حالیہ سردیوں میں آنے والی شدت کی وجہ سے گھریلو صارفین اور کمرشل سیکٹر کی طلب پوری کرنے  میں انتہائی دشواری کا سامنہ ہے۔

ترجمان سوٸی سدرن نے یہ بھی کہا کہ حکومت کی گیس لوڈ مینیجمنٹ پالیسی کے تحت  گھریلو صارفین کی طلب پوری کرنے کی غرض سے سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز کو کل 19 دسمبر  بروز ہفتہ صبح 8 بجے سے اگلے 24 گھنٹے تک  گیس کی ترسیل معطل رہے گی۔

ترجمان سوٸی سدرن کا مزید کہا کہ جنرل انڈسٹریز کے  کیپٹو پاور کی کُل گیس کی ترسیل میں  50 فیصد کمی کی جائے گی جبکہ اس سلسلے میں معزز صارفین کو پیش آنے والی زحمت کے لئے کمپنی معزرت خواہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر