Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو

Now Reading:

شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو
TikToker shot to be death at Saddar market along with fellows

شہر کراچی میں ایک بار پھر اسٹریٹ کرائم میں اضافہ دیکھا جارہا ہے جبکہ شہر میں مختلف حادثات میں خواتین سمیت 4 افراد جان بحق جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی کے مختلف میں کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائیم اور قتل میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

کورنگی ڈیڑھ نمبر کے مقام پر مرغی کی دکان پر فاٸرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، ڈکیتی مزاحمت کے دوران ڈاکوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں ایک شخص محمد اسلم جان بحق ہوگیا جبکہ دوسرا شخص زخمی ہوگیا۔۔۔۔پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

گلشن اقبال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کم عمر بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے بچی کے والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ملزم کے خلاف کارروائی شروع کردی۔

Advertisement

خواجہ اجمیر نگری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ٹارگٹ کلر سمیت دو2 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔۔۔ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق ملزم رشید عرف راجہ مزہبی جماعت کے کارکن کے ٹارگٹ کلنگ اور قتل کی واردات میں ملوث ہے۔

ملزم ارسلان اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر