Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنت مرزا کے فالوورز میں مزید اضافہ

Now Reading:

جنت مرزا کے فالوورز میں مزید اضافہ

پاکستان کی ٹاپ ماڈل اور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک فالوورز میں مزید اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جنت مرزا کے ٹک ٹاک پر 12 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں

جنت مرزا کی چھوٹی بہن کے بھی ٹک ٹاک پر 10 ملین فالوورز

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی چھوٹی بہن علشبہ انجم...

جنت مرزا نے اپنی اس کامیابی پر اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے لیے خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے۔

Advertisement

جنت مرزا نے اپنی انسٹا اسٹوری میں اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’میں اُن تمام لوگوں کی بےحد شُکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے اس مقام تک پہنچانے میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے۔‘

یاد رہے کہ بیس سالہ جنت مرزا پاکستان کے معروف صنعتی شہر فیصل آباد میں آرٹس کالج کی طالبہ ہیں جبکہ حال ہی میں تعلیمی مقاصد کے لیے جاپان منتقل ہوئی تھیں لیکن گزشتہ ماہ ہی وہ پاکستان واپس آئی ہیں۔

دوسری جانب پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار کے مداح ناصرف اُنہیں ٹک ٹاک پر فالو کرتے ہیں بلکہ انسٹاگرام پر موجود جنت مرزا کے اکاؤنٹ کو بھی صارفین کی بڑی تعداد نے فالو کیا ہوا ہے۔

اس وقت انسٹاگرام پر جنت مرزا کے ایک اعشاریہ 6 ملین یعنی 16 لاکھ فالوورز ہیں جبکہ انسٹاگرام پر اُنہوں نے ایک ہزار سے زائد پوسٹس کی ہوئی ہیں جن میں اُن کی دلکش تصویریں اور ٹک ٹاک ویڈیوز شامل ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک پر جنت مرزا کے بعد دوسرے نمبر پر کنول آفتاب ہیں جن کے ٹک ٹاک پر 10 ملین سے زائد فالوورز ہیں جبکہ تیسرے نمبر پر ذوالقرنین سکندر اور جنت مرزا کی چھوٹی بہن علشبہ انجم ہی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر