Advertisement
Advertisement
Advertisement

نور بخاری کا منال خان کو مشورہ

Now Reading:

نور بخاری کا منال خان کو مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر نور بخاری نے انہیں ایک مشورہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایمن خان کچھ وقت سے ترکی میں اپنے شوہر کے ساتھ موجود تھی۔

مزید پڑھیں

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کرکٹر امام الحق کا شکریہ کیوں اداکیا؟

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا  نے سوشل میڈیا پر پاکستانی کرکٹر امام...

بالی ووڈ کے بادشاہ ہوئے شدت پسند ہندوتوا نظریے کا شکار

بالی ووڈ کے بےتاج بادشاہ کنگ خان کو ایک بار پھر شدت...

منال خان کی اداکار احسن محسن کے ساتھ تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل منال خان اور نئے...

ایمن خان اور منال دو الگ ممالک میں تھی ج سکی وجہ سے دونوں نے پہلی بار علیحدہ علیحدہ سالگرہ منائی۔

Advertisement

تاہم اداکارہ ایمن جب کراچی واپس آئی تو دونوں بہنوں نے ایک بار ساتھ اپنی سالگرہ کی خوشی کو اپنے دوستوں کے ساتھ منایا۔

ایم اور منال کی جانب سے رکھی جانے والی اس پارٹی میں دونوں کے قریبی دوستوں نے شرکت کی جس میں اداکارہ منال خان کے قریبی دوست احسن محسن اکرام نے بھی شرکت کی۔

یاد رہے کہ اداکارہ منال اور احسن محسن اکرام کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کچھ خبریں گردش کر ہی رہیں تھی کہ ان خبروں کی آگ سوشل میڈیا پر تیزی اور جب پہلی جب پارٹی میں موجود دونوں کی غیر مناسب تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔

احسن محسن اکرام اور منال خان کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ احسن کی گود میں ہیں اور اداکار انہیں پکڑے ہوئے ہیں۔

اس تصویر پر سوشل میڈیا پر دونوں پر بے حد تنقید کی گئی۔

Advertisement

جبکہ تجربہ کار سابق اداکارہ نور بخاری نے بھی تبصرہ کیا۔

نور بخاری نے ایمن اور منال کے حوالے سے کہا کہ مجھے واقعی میں دونوں بہنیں بہت پسند ہیں۔

واضح رہے کہ نور بخاری نے سوشل میڈیا پر وائرل تصویر منال اور احسن کی اس صورت میں تو ٹھیک ہے کہ اگر وہ نکاح یا شادی کے رشتے سے منسلک ہے البتہ اگر ایسا نہیں ہے تو یہ تصویر نوجوانوں کو گمراہ کرئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر