Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیروز خان اور علیزے سلطان کے درمیان علیحدگی کی تصدیق ہوگئی

Now Reading:

فیروز خان اور علیزے سلطان کے درمیان علیحدگی کی تصدیق ہوگئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سابق اداکار فیروز خان کی اہلیہ علیزے سلطان نے خود تصدیق کر دی۔

تفصیلات کے مطابق علیزے سلطان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔

مزید پڑھیں

فیروز خان اور علیزے سلطان کے درمیان طلاق ہوگئی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سابق اداکار فیروز خان اور علیزے سلطان کے...

علیزے سلطان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اُن کے ساتھ اُن کا بیٹ بھی موجود ہیں جس کا چہرہ اموجی سے چھپایا ہوا ہے۔

Advertisement

فیروز خان کی اہلیہ نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ میں نے اللہ سے ہمیشہ دعا کی ایک حفاظت کرنے والے مرد کی، اور اس دعا کو اللہ نے مجھے بیٹا نواز کر پورا بھی کیا۔

 

اس سے قبل اداکار فیروز خان نے اپنی حالیہ پوسٹ میں اہلیہ علیزہ فاطمہ سے علیحدگی کی وجہ بتانے کے لیے انتہائی مبہم انداز اختیار کیا تھا۔

سوشل میڈیا پر گردش ہونے والی خبروں پر اب تک اداکار فیروز خان اور ان کی اہلیہ کی جانب سے کسی قسم کی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی تھی اور نہ ہی ان کی فیملی کی جانب سے کسی قسم کا بیان دیا سامنے آیا تھالیکن گزشتہ روز ہی فیروز خان نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے کچھ نشاندہی کرنے کی کوشش کی۔

اداکار فیروز خان نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ پر بیٹے سلطان کے ساتھ ایک تصویر اپ لوڈ کی تھی جس میں انہوں نے ’فور ایور ون‘ یعنی ہمیشہ کا ساتھ، کا کیپشن استعمال کیا البتہ ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ فیروز خان کا یہ کیپشن تبدیل شدہ ہے۔
Advertisement
واضح رہے کہ فیروز خان نے اپنے بیٹے کے ساتھ تصویر کے ہمراہ یہ لکھا تھا کہ ’’اگر اسے بچے پسند نہیں، تو ہم پارٹی نہیں کرسکتے‘‘۔ جو بعد ازاں انہوں نے ڈیلیٹ کردیا۔

علاوہ ازیں لوگوں کا ماننا ہے کہ دونوں میں علیحدگی کی وجہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر ہیں۔

تاہم اس حوالے سے کچھ حقائق نہیں، لیکن سوشل میڈیا صارفین نے کچھ ایسی کڑیاں جوڑ کے یہ بات سامنے رکھی ہے کہ دونوں میں علیحدگی کی وجہ ہانیہ عامر ہی ہیں۔

حمیرا  نامی خاتون نے فیروز خان اور ہانیہ عامر کے حال ہی میں نشر ہونے والے ڈرامے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’’عشقیہ میں فیروز سے شادی کرنے کے بعد اب اصل زندگی میں بھی ہانیہ فیروز خان سے شادی کرنے کی منصوبہ بندی تو نہیں کررہیں‘‘۔

Advertisement

ایک اور صارفین نے اس موضوع پر کہا تھا کہ فیروز خان کی مبینہ علیحدگی کیلئے ہانیہ عامرکو مورد الزام ٹہرایا جارہا ہے۔

https://twitter.com/HumairaAslam54/status/1333998376367632385

دوسری جانب سوشل میڈیا کے مطابق فیروز خان اور علیزے سلطان کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ دونوں نے علیحدہ ہونے کا فیصلہ رضامندی سے کیا ہے۔

https://twitter.com/NamalBhatti/status/1333776942164828162

علاوہ ازیں یہ بھی خبریں سامنے آرہیں ہیں کہ دونوں کچھ وقت سے ساتھ بھی نہیں ہیں اور یہ بھی بتایا گیا کہ دونوں کے درمیان دوریاں بھی دیکھی گئی ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ دو سال قبل فیروز خان اور علیزے سلطان شادی کے رشتے میں منسلک ہوئے تھے  اور ان کا ایک بیٹا بھی ہیں۔

 ان کے بیٹے کی پیدائش 3 مئی 2018 کی ہے جس کا نام محمد سلطان خان ہے۔

اداکار فیروز خان ، جو عارضی طور پر پاکستانی شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرچکے ہیں۔

اداکار کے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر 30 لاکھ سے زیادہ فالوورز بھی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اداکار فیروز خان نے پاکستانی فلم ’’ زندہ گی کتنی حسین ہے ‘‘ میں اداکاری کی ہے جبکہ ڈرامہ انڈسٹری میں بھی فیروز خان نے ’’ خانی ‘‘ ، ’عشقیہ‘ اور ‘رومیو ویڈس ہیئر’ جیسے مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر