Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ ویر اور عائشہ کی منگنی کی تصاویر منظرِ عام پر آگئیں

Now Reading:

شاہ ویر اور عائشہ کی منگنی کی تصاویر منظرِ عام پر آگئیں

شاہ ویر جعفری اور عائشہ بیگ کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں۔

شاہ ویر جعفری ایک مشہور پاکستانی یوٹبر اور ویلاگر ہیں جو مضحکہ خیز پر مبنی ویڈیوز بناتے ہیں جبکہ ان کی منگیتر عائشہ بیگ ایک فیشن ڈیزائنر ہیں اور کاؤنٹر کے نام سے اپنا فیشن برانڈ بھی چلارہی ہیں۔

مزید پڑھیں

سوازی لینڈ کے وزیر اعظم عالمی وبا سے ہلاک

جنوبی افریقہ کے ملک سوازی لینڈ کے وزیراعظم امبروز ڈلامینی عالمی وبا...

شاہ ویر جعفری کی منگیتر کیا کام کرتی ہیں؟

شاہ ویر جعفری نے ایک فیشن ڈیزائنر سے منگنی کر لی ہے۔...

سوشل میڈیا پر شاہ ویر اور عائشہ بیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ہیں۔

Advertisement

شاہ ویر جعفری اورعائشہ بیگ کی منگنی کی تصویروں پر ایک نظر ڈالیں جو سوشل میڈیا پر گردش کر رہیں ہیں۔

  

 دوسری جانب شاہویر جعفری 26 نومبر 1993 کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پیدا ہوئے تھے اور ان کے چار بھائی ہیں۔

شاہ ویر کی فیملی بعد میں پاکستان سے کینیڈا چلی گئی تھی تاہم اس ہی وجہ سے  انہوں نے اپنا تعلیمی سفر کینیڈا سے ہی شروع کیا تھا لیکن اب 2020 میں شاہ ویر جفری  اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ کینیڈا سے پاکستان شفٹ ہوگئے ہیں۔

Advertisement

تعلیمی اعتبار سے بات کی جائے تو شاہ ویر نے بزنس مارکیٹنگ کی تعلیم حاصل کی ہے ، لیکن  شاہویر کا خیال ہے کہ اسے اپنے والد کی طرف سے حیرت انگیز مزاح کا مزاج وراثت میں ملا ہے۔

 شاہ ویر کی والدہ بھی اپنے بیٹے کے کیریئر کی حمایت کرتی ہیں۔

شاہ ویر نے بتایا کہ اگر وہ یوٹیوبر نہ ہوتا تو وہ ایک مارکیٹر کی حیثیت سے کام کرتے۔

Advertisement

شاہ ویر کے ’یوٹیوب‘ چینل کے اب دس لاکھ سے زیادہ صارفین ہیں۔

واضح رہے کہ شاہ ویر ’انسٹاگرام‘ پر بھی اتنا ہی سرگرم ہے جتنا یوٹیوب پر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر