Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا قطر کا سرکاری دورہ

Now Reading:

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا قطر کا سرکاری دورہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے قطر کا سرکاری دورہ کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سرکاری دورے میں جنرل ندیم رضا کی قطر کے وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی ہے جبکہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے قطر کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف اور تینوں افواج کے چیفس سے بھی ملاقاتیں کیں ہیں۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ ان ملاقاتوں میں سیکیورٹی، انسداد دہشت گردی سمیت دو طرفہ تعاون سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی ہے جبکہ کشمیر، افغانستان سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر بھی بات کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ندیم رضا نے قطر کی نیشنل سیکیورٹی اکیڈمی کا بھی دورہ کیا۔

ترجمان پاک فوج کا مزید کہنا تھا کہ قطر کے جنرل ہیڈ کوارٹرز آمد پر جنرل ندیم رضا کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے باپند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر