Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی سُپر ماڈل جیجی حدید نے پاکستانی آرٹسٹ کی مدد کیسے کی؟

Now Reading:

امریکی سُپر ماڈل جیجی حدید نے پاکستانی آرٹسٹ کی مدد کیسے کی؟

پاکستان نژاد برطانوی گلوکار زین ملک کی اہلیہ جیجی حدید نے پاکستانی آرٹسٹ کی مدد کردی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی آرٹسٹ میشا جاپان والا نے سوشل میڈیا صارفین کو بتادیا کہ عالمی وبا کے اس مشکل ترین دور میں فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل جیجی حدید نے اُن کی مدد کیسے کی تھی۔

مزید پڑھیں

جی جی حدید اور زین ملک کے یہاں بیٹی کی پیدائش

برطانوی گلوکار زین ملک اور فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل جیجی حدید...

نیویارک میں مقیم پاکستانی آرٹسٹ میشا جاپان والا نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن میں مداحوں کو بتایا کہ کیسے جیجی حدید نے کورونا وائرس کے اس دور میں اُن کی مدد کی تھی۔

Advertisement

اس حوالے سے میشا جاپان والا نے بتایا کہ ’جب وبائی مرض کورونا وائرس کا پھیلاؤ شروع ہوا تو اٰسی دوران میں فیشن انڈسٹری میں اپنی ملازمت سے محروم ہوگئی تھی۔‘

انہوں نے بتایا کہ ’اس کے بعد جیجی حدید نے مجھ سے رابطہ کیا اور مجھے نئی ملازمت دے کر میری مشکل آسان کی۔‘

میشا جاپان والا نے مزید بتایا کہ ’جیجی حدید میری زندگی میں اللّہ کی ایک خاص نعمت بن کر آئیں جس کے لیے میں ہمیشہ اُن کی احسان مند رہوں گی۔‘

دوسری جانب جیجی حدید نے بھی میشا جاپان والا کی انسٹا اسٹوری اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کی۔

واضح رہے کہ میشا جاپان والا نے جیجی حدید  کے ’جیجی جرنل پارٹ II’میں اُن کے ساتھ کام کیا تھا جس میں پاکستانی آرٹسٹ کے کام کے علاوہ دُنیا بھر کے دیگر فنکاروں کا کام بھی شامل تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر