Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانیوں نے2020  میں سب سے زیادہ کس کمپنی کے موبائل کو سرچ کیا؟

Now Reading:

پاکستانیوں نے2020  میں سب سے زیادہ کس کمپنی کے موبائل کو سرچ کیا؟

گوگل کی جانب سے پاکستان میں سب سے زیادہ کس کمپنی کے موبائل کو سرچ کیا گیا رپورٹ جاری کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق گوگل نے بدھ کے روز ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ 2020  میں سب سے زیادہ کس موبائل کمپنی کے موبائل فونز کو سرچ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

گوگل کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق ، ہواوے وائی 9a  کو 2020 میں سب سے زیادہ سرچ کیا گیا ہے۔

اس کے بعد انفینکس نوٹ 7 ، اور وایو 20 کو گوگل پر سرچ کیا گیا۔

Advertisement

پاکستان میں موبائل فون فروخت کرنے والی مشہور ویب سائٹوں کے مطابق ، ہواوے وائی 9a کی موجودہ قیمت 43،999 روپے ($ 328) ہے۔

جبکہ انفنکس نوٹ 7 25،999 (194)) میں دستیاب ہے اور Vivo V20 کی قیمت 59،999 ($ ​​447) ہے۔

یہاں 2020 میں سب سے زیادہ جس کمپنی کے موبائلز کو سرچ کیا گیا اُن کے ناموں کی فہرست موجود ہیں۔

  1. ہواوے Y9a
  2. انفینکس نوٹ 7
  3. Advertisement
  4. وایو v20
  5. آئی فون 12
  6. انفینکس 9
  7. OPPO f17 نواز
  8. وایو ایس 1
  9. وایو y20
  10. Advertisement
  11. وایو y51
  12. ہواوے وائی 6 پ
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر