اسرائیل کی غزہ پر مسلسل بمباری، مزید 31 فلسطینی شہید، 51 زخمی
اسرائیل کی غزہ پر مسلسل بمباری جاری ہے جس میں مزید 31...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے شوبز انڈسٹری کی ہردل عزیز جوڑی کی اپنے گھردعوت کر دی۔
تفصیلات کے مطابق سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کی دعوت کی، جس پر اقرا عزیز نے اُن کا شکریہ بھی ادا کردیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ اقرا عزیز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویرمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے ہمراہ بشریٰ انصاری اور یاسر حسین ہیں۔
اقرا عزیز نے اس تصویر کی کیپشن میں لکھا کہ بشریٰ انصاری کا شکریہ اورمزید لکھا کہ ’لذیذ کھانوں اور مزیدار باتوں کیلئے شکریہ بشریٰ انصاری جی۔‘
واضح رہے کہ اداکارہ نے کہا کہ اس انڈسٹری میں آپ کا ہونا ہمارے لیے قابلِ فخر بات ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News