Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کو کورنا کے ساتھ بے روزگاری سے بھی بچانا چاہتے ہیں، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

عوام کو کورنا کے ساتھ بے روزگاری سے بھی بچانا چاہتے ہیں، فردوس عاشق اعوان
فردوس

معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام کو کورنا کے ساتھ ساتھ بے روزگاری اور مالی مشکلات سے بھی بچانا چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا مریضوں کی تعداد 137,949 تک پہنچ گئی۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پنجاب میں گزشتہ روز 654 کورونا کے نئے مریض سامنے آئے جس کے بعد صوبے میں کورونا کے مریضو ں کی تعداد 10,667 ہو گئی ہے۔

معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 31 کورونا کے مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 4013 ہے جبکہ کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 123,269 ہے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پنجاب میں گزشتہ روز 15,043 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جبکہ صوبے میں اب تک2,440,693 ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔

Advertisement

معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاط کی کامیاب حکمت عملی ہے جبکہ کورونا کے ساتھ ساتھ کرپشن وائرس کے خاتمے پر بھی کام کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر