معروف بھارتی ماڈل بھی سجل علی کی دیوانی
پاکستان کی نامور اداکارہ سجل علی کے پاکستان کے لوگ تو دیوانے...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سجل علی کی تصویر نے مداحوں کو حیران کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ سجل علی نے فوٹو اینڈ ایڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی دو مختلف تصاویر پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سجل علی کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
ایک تصویر میں اداکارہ نے فلٹرز لگائے سائیڈ سیلفی شیئر کی تو دوسری میں انہوں نے آدھے چہرے کی تصویر لگائی جس میں کسی اور کے ہاتھ بھی صاف دکھائی دے رہے ہیں جو یقیناً اُن کے شوہر احد رضا میر کے ہوں گے۔
واضح رہے کہ ادکارہ سجل سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصاویر اکثر پوسٹ کرتی رہتیں ہیں اور مداحوں سے بھی رابطے میں رہتی ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News