Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم نواز کے’ گوچی ‘ کے سلیپر کتنے کے ہیں؟ جان کر آپ حیران ہوجائیں گے

Now Reading:

مریم نواز کے’ گوچی ‘ کے سلیپر کتنے کے ہیں؟ جان کر آپ حیران ہوجائیں گے

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے’ گوچی ‘ کے لاکھوں کے سلیپر مشہور سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے کی وجہ بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر مریم نواز کی ایک اور تصویر وائرل ہوگئی جس میں وہ سیاہ رنگ کا لباس اور گوچی کے شاندار سلیپر پہنی ہیں۔

مزید پڑھیں

مریم نواز 27 دسمبر کو لاڑکانہ کا دورہ کریں گی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف...

چین سے12ہزارکروناٹیسٹنگ کٹس پاکستان پہنچ گئی

کرونا وائرس اور ٹڈی دل کی روک تھام اور تشخیص کے لیے...

وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نواز کس اسٹور میں کھڑی کھانے پینے کی اشیاء کا جائزہ لے رہی ہیں۔

یاد رہے کہ حالات کیسے بھی ہوں، مشکلات کتنی بھی ہوں، جہاں جاتی ہیں تیاری بھرپور ہوتی ہے، اور سینڈلز کا انتخاب تو صرف گوچی برینڈ سے ہی کرتی ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کیونکہ صارفین نے گوچی کے شوز کے قیمت بھی ڈھونڈ نکالی ہے۔

سوشل میڈیا پر تصویر گردش کررہی ہے، جس میں مریم نواز کے شوز کی قیمت بارہ سو پینسٹھ ڈالر یعنی پاکستانی 203,222 روپے ہے۔

Advertisement

خلیل اے حسن نے لکھا کہ نودولتیا پن چھپائے نہیں چھپتا۔یہ سلپرس گھر کے اندر پہننے کیلیئے ہیں۔گھر سے باہر شاپنگ پر پہن کر جانے کیلیئے نہیں ہوتے چاہے آپ کتنے ہی مالدار کیوں نہ ہوں۔

جبکہ روضینہ خان نے لکھا کہ چور دا بال تے حرام دا مال ،چن چڑھا کے ہی رہتا ہے۔

چور دا بال تے حرام دا مال
چن چڑھا کے ہی رہتا ہے ۔

Advertisement

علاوہ ازیں بہت سے لوگ خاموش نا رہ سکے اور محمد صدیق نے لکھا کہ ملک کی اعلی عدالت سپریم کورٹ نے ایسے انھیں گاڈ فادر اور سیسلن مافیا کا خطاب دیا تھا، کچھ نہ کچھ تو ضرور ہوگا،کل عدالت میں ارسطو پہ فرد جرم لگی تو فراڈٸیے کو عوام۔مہنگاٸی۔ یاد آگٸ،چور مچائے شور

واضح اس سے قبل بھی مریم نواز اور والد نواز شریف کے شوز اور دیگر قیمتی اشیاء پر سوشل میڈیا صارفین خوب برہم ہوتے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر