Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف آئی اے کا عدالت میں عبوری چالان، گلوکار علی ظفر کا بیان

Now Reading:

ایف آئی اے کا عدالت میں عبوری چالان، گلوکار علی ظفر کا بیان

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر نے ایف آئی اے کا عدالت میں عبوری چالان کے حوالے سے اپنا بیان دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق علی ظفر نے کہا کہ یہ وقت ہے کہ ان تمام لوگوں کو بے نقاب کیا جائے جو اس منظم مہم کا حصہ تھے۔

مزید پڑھیں

گلوکار علی ظفر کن لوگوں پر برہم؟

پاکستانی  گلوکار و اداکار علی ظفر کن لوگوں پر برہم ہیں؟ علی...

علی ظفر کیس میں میشا شفیع سمیت 8 ملزمان قصوروار قرار

علی ظفر نے سب سے پہلے کہا کہ میں تمام لوگوں کی محبت کا بے حد مشکور ہوں۔

Advertisement

گلوکار نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمیں ہر طرح کے ظلم کے خلاف کھڑا ہونا چاہیئے۔

واضح رہے کہ گلوکار علی ظفر نے کہا کہ کردار کشی چاہے مرد کی ہو یا عورت کی ہمیں آواز کو اٹھانا ہوگا۔

ٓاس سے قبل گلوکار نے  ایف آئی اے نے چالان مکمل کرکے پراسکیوشن کو جمع کروا دیا تھا ،چالان میں گلوکارہ میشا شفیع ،اداکارہ ، میزبان و ماڈل عفت عمر سمیت آٹھ ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا۔

Advertisement

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے میشا شفیع کی جانب سے گلوکار علی ظفر کے خلاف چلائی جانے والی سوشل میڈیا مہم کو بھی جھوٹا قرار دیتے ہوئے میشا شفیع سمیت 8 افراد کو قصور وار قرار دیا تھا۔

ذرائع کے مطابق علی ظفر نے سوشل میڈیا پر اپنے خلاف ہو نے والی کارروائیوں سے متعلق درخواست دائر کیتھی ۔

انھوں نے فیس بک ، ٹویٹر سمیت دیگر سوشل سایٹس پر اپنے خلاف ہونے والی کمپین سے متعلق درخواست دی تھی۔

ایف آئی اے نے عبوری چالان لاہور کی عدالت میں جمع کرا دیا تھا، جس میں میشا شفیع، عفت عمر، علی گل پیر، ماہم جاوید، لینا غنی، حیسم الزمان، فریحہ ایوب اور فیضان رضا کو قصور وار ٹہرایا گیا ہے۔

Advertisement

ایف آئی اے نے کہا تھا کہ میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراسگی کے ہتک آمیز الزامات لگائے لیکن میشا شفیع الزامات ثابت کرنے کےلیے کوئی گواہ پیش نہ کرسکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر