Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ اسرا بیلگیچ کے انسٹاگرام فالورز میں مزید اضافہ

Now Reading:

اداکارہ اسرا بیلگیچ کے انسٹاگرام فالورز میں مزید اضافہ

ترکی کی معروف اداکارہ اسرا بیلگیچ المعروف حلیمہ سلطان کی مقبولیت دنیا بھر میں تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ اسرا بیلگیچ جو کہ انسٹاگرام پر بےحد ایکٹیو رہتی ہیں، اپنی دلکش تصاویر ہوں یا پیغامات یا پھر اپنے کام سے متعلق آگاہی دینا، اداکارہ اکثر ہی اپنے اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

مزید پڑھیں

اسرا بیلگیچ کا ایٹی ٹیوڈ سے بھرپور انداز مداحوں کو بھا گیا

تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ کا ایٹی ٹیوڈ سے بھرپور نیا انداز مداحوں...

اسرا بیلگیچ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد5 ملین ہوگئی ہے ،جس میں ان کے ساتھی اداکار انگین آلتان دوزیاتان بھی شامل ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب اسرا بیلگیچ نے انسٹاگرام پر اب تک 353 پوسٹ کی ہیں اور وہ 302 اکاؤنٹس کو فالو کر رہی ہیں۔

واضح رہے کہ ادکارہ کی مقبولیت میں اضافہ صرف ترکی تک محدود نہیں بلکہ دنیا بھر میں ہیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ ان کے اپنے ملک سمیت دنیا بھر میں اداکارہ کے پرستاروں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر