Advertisement
Advertisement
Advertisement

عدنان صدیقی سال 2020 سے آخر خوش کیوں؟

Now Reading:

عدنان صدیقی سال 2020 سے آخر خوش کیوں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکارعدنان صدیقی آخر2020 سے خوش کیوں ہیں ، اداکار نے وجہ بتا دی۔

تفصیلات کے مطابق اداکار عدنان صدیقی سے سوال کیا گیا کہ سال 2020 کیسا رہا۔

جس کے جواب میں اداکار نے کہا اس حوالے سے انھوں نے سوشل میڈیا پر اپنے تاثرات کا اظہار کردیا۔

مزید پڑھیں

ماہرہ خان اور ثانیہ نشتر دنیا کی 100 بااثر خواتین میں شامل

دنیا کی سو بااثرخواتین میں پاکستان کی دو خواتین بھی شامل کی...

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Adnan Siddiqui (@adnansid1)

اداکار عدنان صدیقی فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تاثرات کا اظہار کیا اور کہا کہ اب سے تین ہفتے بعد یہ سال 2020 پیچھے رہ جائے گا،  یہ غیر معمولی ترین سال تھا۔

عدنان نے اس سال کے دردناک ہونے کو اس طرح واضح کیا کہ صرف تین ماہ بعد ہی ہماری زندگیاں رک گئیں، محنت کرتی دنیا ایک جگہ رک گئی اور دوبارہ معمول پر آنے کا انتظار ہے۔

Advertisement

اداکار نے کہا کہ مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ کیوں میں سال 2020 کو اتنی سپورٹ کیوں کرتا ہوں۔

جبکہ اس نے تو لوگوں کی جان لی، تاہم میں نے ہمیشہ یہ محسوس کیا ہے کہ ہر مشکل میں ایک موقع موجود ہوتا ہے، جس کی ہمیں تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔

عدنان صدیقی نےبتایا کہ رواں برس جو فری وقت مجھے ملا وہ خدا کی جانب دیا گیا تھا۔

اس کی وجہ انھوں نے اس طرح بتائی کہ لاک ڈاؤن کے دوران وہ اپنے بچوں کے لیے 24 گھنٹوں کے لیے دستیاب رہے، کتابیں پڑھیں جو ادھوری رہ گئی تھیں، بھرپور نیند لی اور شاعری بھی لکھی۔

عدنان نے کہا کہ 2020 نے انھیں زندگی کے نئے زاویے سے روشناس کروایا، اس سال نے مجھے سکھایا کہ میں اپنے عزیزوں کو اپنے پاس رکھوں، کام میں کم کروں، زیادہ دیر تک عبادت کروں اور کبھی زندگی کو ہمیشہ رہنے والا نہ سمجھوں۔

واضح رہے کہ اداکار عدنان صدیقی نے سال 2020 کے بارے میں مثبت نظریہ دیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر