Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاصم اظہر نے پب جی کھیلنے والوں کیلئے گیت بنا لیا

Now Reading:

عاصم اظہر نے پب جی کھیلنے والوں کیلئے گیت بنا لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے گلوکارعاصم اظہر نے نے پب جی گیم کے شوقین افراد کے لیے گیت ’’ کھیلتا جا ‘‘ جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار عاصم اظہر نے گلوکار نے نوجوانوں میں مقبول ترین گیم پب جی پر بھی گیت بنادیا ہے۔

مزید پڑھیں

یومِ‌ آزادی : پب جی کا پاکستانی صارفین کے لیے زبردست اعلان

 آن لائن گیم پب جی کی جانب سے پاکستانی صارفین کے لیے...

Advertisement

گلوکار نے ویڈیو میں پب جی گیم کے کرداروں کو حقیقی انداز کے ساتھ پیش کیا ہے جس میں مشہور یوٹیوبر سعد الرحمان بالمعروف دکی بھائی اور خود عاصم گیم کے کردار ادا کرتے نظر آرہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس گانے کی ویڈیو 4 منٹ 37 سیکنڈ پر مشتمل ہے اور اسے دو گھنٹے میں 80 ہزار سے زائد بار بھی دیکھا جا چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر