کلبوشن یادیو ہی جیل میں رہ گیا باقی تو سب وزیر بن گئے ہیں، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کلبوشن یادیو ہی جیل میں رہ...
ہالی وڈ اداکار اور مشہور ریسلر ڈوین جانسن کی اپنی چھوٹی بیٹی کے ساتھ کھیلتے ہوئے تصویر وائرل ہوگئی۔
دی راک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جناب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یاد رہے کہ اداکار کی جانب سے پوسٹ کی جناے والی تصویر کو ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں تصویر کو 7 لاکھ 70 ہزار سے زائد بار پسند کیا گیا۔
تصویر میں دیکھا جا سکتاہے کہ ڈوین جانسن بیٹی کے ساتھ کھیلتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
ڈوین جانسن نے تصویر سے متعلق لکھا کہ انکی چھوٹی بیٹی نے کہا کہ ’ڈیڈی آئیں میرے ساتھ کھیلیں۔ جس کے بعد میں اس کی گڑیا کو 45 منٹ تک پکڑ کر بیٹھا رہا اور میری بیٹی دیگر کھلونوں کے ساتھ کھیلنے میں مصروف ہوگئی‘۔
دوسری جانب اداکار ڈوین جانسن نے اپنے مداحوں اور دوستوں کو بھی پیغام میں لکھا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ انکی کرسمس اچھی گزری ہوگی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News