Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ مومل شیخ کی شادی کو کتنے سال مکمل ہو گئے؟

Now Reading:

اداکارہ مومل شیخ کی شادی کو کتنے سال مکمل ہو گئے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مومل شیخ نے اپنی شادی کی سالگرہ منا لی۔

اداکارہ مومل شیخ کی شادی کو 10 سال مکمل ہو چکے ہیں جس کا جشن انہوں نے شاندار طریقے سے منایا۔

مزید پڑھیں

اداکارہ مومل شیخ نے اپنے والد کو کیا قرار دیا؟

پاکستان کی نامور اداکارہ مومل شیخ نے اپنے والد جاوید شیخ کو...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Momal Sheikh (@momal15)

Advertisement

مومل شیخ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں اداکارہ نے اپنے شوہر کے لیے ایک محبت بھرا پیغام بھی جاری کیا ہے۔

شادی کی سالگرہ پر مومل شیخ اور ان کے شوہر نے سیاہ رنگ کی تھیم کو  مدّ نظر رکھتے ہوئے اس مناسبت سے کالے رنگ کے لباس  زیب تن کیے ۔

 اداکارہ نے اپنے گھر کو کالے اور سنہری رنگ کے غباروں اور دیگر اشیاء کی مدد سےسجایا ہوا ہے۔

Advertisement

مومل شیخ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے ساتھ ہی کیپشن لکھا کہ ایک زمانے کی بات ہے جب میں آپ کی ہوگئی اور آپ میرے بن گئے اور پھر ہم ہر خوشی اور ہر غم میں ایک ساتھ رہنے لگے، کیونکہ اسی کو لوگ خوشی خوشی ساتھ رہنا کہتے ہیں۔

اداکارہ نے مزید لکھا کہ شادی کی 10 ویں سالگرہ آپ کو بہت مبارک ہو، میں آپ سے ہمیشہ ہمیشہ اور ہمیشہ بہت محبت کرتی رہوں گی۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ پوسٹ 11 گھنٹے قبل شیئر کی تھی جسے اب تک ہزاروں مداح لائیک کرچکے ہیں۔

ایک اریج طاہر خان نامی خاتون صارف نے مومل کی اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘میرے سب سے زیادہ فیورٹ جوڑے کو شادی کی سالگرہ مبارک ہو۔‘

واضح رہے کہ رواں سال 20 اگست کو مومل شیخ اور نادر نواز کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی، جس کا نام انہوں نے ’علیہا نادر نواز‘ رکھا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر