Advertisement
Advertisement
Advertisement

تین لاکھ میں پلاٹ خریدیں، حریم شاہ اب سستے پلاٹ بیچنے لگیں

Now Reading:

تین لاکھ میں پلاٹ خریدیں، حریم شاہ اب سستے پلاٹ بیچنے لگیں

حریم شاہ نے سستے پلاٹ بیچنے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ سے3 لاکھ میں 100 گز کا پلاٹ خریدیں۔

اس حوالے سے حریم شاہ کا کہنا ہے کہ یہ اسکیم کراچی کے بےگھر افراد کے لئے اپنی چھت کے خواب کی تعبیر ممکن بنانے کے وعدے کے ساتھ تشکیل دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں

حریم شاہ کس مشکل میں گرفتار؟

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے حال میں ایک حادثے کا شکار...

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

حریم شاہ نے انسٹاگرام ویڈیو میں بتایا کہ آپ کو پراپرٹی بینک مارکیٹنگ کے حوالے سے معلومات دینا تھیں، ویسے تو آپ گوگل سے بھی تمام تفصیلات لے سکتے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

ٹک ٹاک اسٹار نے بتایا کہ جن افراد نے فارم لینے ہیں وہ پراپرٹی بینک مارکیٹنگ کے آفس آ جائیں اور فارم با آسانی حاصل کریں، فارم یہیں جمع بھی کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم جلد از جلد گھر کے بارے میں آپ کے خواب کی تعبیر بنیں گے”۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

حریم شاہ نے اس کے بعد ایک اور انسٹا پوسٹ میں پلاٹس حاصل کرنے کے خواہشمندوں کیلئے پرنٹ کروایا جانے والا فارم بھی شیئر کیا۔

Advertisement

امتیاز چانڈیو نامی ایک ٹوئٹر صارف نے اسکیم سے متعلق پریس ریلیز شئیر کرتے وہئے لکھا کہ ‘ٹک ٹاک کی سستی شہرت کے بعد نوجوانوں کے لیے سستی بستی اسکیم شروع کرکے انہیں اکٹھا کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی ہے تاکہ وہ مزید جگہوں پر بھٹکنے سے بچ جائیں’۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر حریم شاہ کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر