یاسر حسین اوراقراعزیزنےنقل کرلی
یاسرحسین اوراقراء عزیزکی شادی کااعلان ان کے مداحوں کیلئےبڑی خبربن کر سامنے...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ اقرا عزیز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ اقراء عزیز کی ویڈیو انسٹا گرام پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اقراء عزیز کہہ رہی ہیں کہ وہ اصل میں اتنی خوبصورت نہیں ہیں جتنی وہ کیمرے میں نظرآتی ہیں۔
جس پر اقراعزیز کا دوست اُنہیں بتا رہا ہے کہ جو جیسا ہوتا ہے وہ کیمرے میں ویسا ہی نظر آ تا ہے۔
اقرا ء عزیز کی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ڈرامے کی شوٹنگ کے سلسلے میں سیٹ پر موجود تیار بیٹھی ہیں اور اُن کا کوئی دوست ویڈیو بنا رہا ہے۔
اس ویڈیو پر اب تک ہزاروں لائیکس اور کمنٹس بھی آ چکے ہیں۔
واضح رہے کہ اقراء عزیز اپنی ہی ویڈیو سے کافی متاثر نظر آ رہی ہیں اور اپنے دوست سے کہہ رہی ہیں ہے اُنہیں وی لاگ میں بھی اتنا ہی خوبصورت نظر آ نا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News