Advertisement
Advertisement
Advertisement

عثمان مختار شادی سیزن منانے والوں پر کیوں برہم؟

Now Reading:

عثمان مختار شادی سیزن منانے والوں پر کیوں برہم؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عثمان مختار عالمی وبا وائرس کے دور میں بغیر کوئی احتیاطی تدابیر اپنائے شادی سیزن منانے والوں پر برہم ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارعثمان مختار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرشادی کی رنگارنگ تقریب میں ہی لی گئی  اپنی ایک تصویر شیئر کی اور لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے کی غرض سے بات کا آغاز شادی، ڈانس اور مزیدار کھانے سے کیا۔

مزید پڑھیں

عثمان مختارعالمی وبا کا شکار ہو گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عثمان مختار عالمی وبا کورونا وائرس میں...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Usman Mukhtar Official (@mukhtarhoonmein)

Advertisement

اداکارعثمان مختار نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ چلیں ایسی ہی باتوں سے تو آپ میری طرف متوجہ ہوئے۔

انہوں نے لکھا کہ میں آج کل دیکھ رہا ہوں کہ سب شادی کی تقریبات میں چپک چپک کے ڈانس کررہے ہیں۔

عثمان مختار نے ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ یہ زندگی اور موت کا سوال ہے براہِ کرم محتاط رہیں اور دوسروں کو بھی رکھیں۔

Advertisement

اداکار نے کہا کہ براہِ مہربانی ایسا نہ کریں اور کورونا سے بچاؤ کی ایس او پیز پر عملدرآمد کریں۔

واضح رہے کہ عثمان مختار نے مزید کہا کہ اپنا نہیں تو اپنے اردگرد کے  لوگوں کا خیال کریں جنہیں آپ کورونا وائرس دینے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر