کامیڈین کاشف خان کا اپنی بیٹی ربیکا کے بارے میں اہم انکشاف
پاکستان کے نامور کامیڈین کاشف خان نے اپنی بیٹی ربیکا کے بار...
سعودی عرب میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص کے لیے موبائل یونٹس قائم کردیے گئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینسر کی تشخیص کے لیے موبائل یونٹس میں طبی معائنے اور میمو گرافی کی سہولیات بھی موجود ہیں۔
ادارہ امور صحت طائف کی جانب سے بریسٹ کینسر کی قبل از وقت تشخیص کے لیے موبائل یونٹ کی سہولت فراہم کردی گئی۔
واضح رہے کہ ریجنل امور صحت کے ادارے کی جانب سے بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیصی مہم کے سلسلے میں موبائل یونٹ کی سہولت فراہم کی گئی ہے تاکہ اس یونٹ کے ذریعے زیادہ سے زیادہ خواتین مستفید ہوسکیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News