Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ صرحا اصغر کے ہنی مون کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

اداکارہ صرحا اصغر کے ہنی مون کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

اداکارہ صرحا اصغر اور اُن کے شوہر کے ہنی مون کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ صرحا اصغر اور ان کے شوہر عمر کی خوشی کا اندازہ ان کی تصاویر سے لگایا جا سکتا ہے جس میں دونوں بہت خوش لگ رہے ہیں۔

دونوں کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

مشرق وسطی کی حسین ترین خواتین میں عراق نمبر ون قرار

مشرق وسطی کی حسین ترین خواتین میں عراق نمبر ون پر آگیا...

https://twitter.com/galaxylollywood/status/1346859752358375425?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1346859752358375425%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fpublish.twitter.com%2F%3Fquery%3Dhttps3A2F2Ftwitter.com2Fgalaxylollywood2Fstatus2F1346859752358375425widget%3DTweet

Advertisement

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں خاموشی سے نکاح کرکے سب کو حیران کرنے والی نوجوان اداکارہ صرحا اصغر اور اُن کے شوہر عمر نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو نئے سال کی مبارک باد بھی دی تھی۔

فوٹوز اور ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ صرحا اصغر نے اپنی اور عمر کی ایک تصویر شیئر کی تھی یہ تصویر دونوں کے نکاح کے دن کی تھی۔

جس میں صرحا اصغر نے سفید رنگ کا عروسی لباس پہنا ہوا ہے جبکہ اُن کے شوہر نے کالے رنگ کے شلوار قمیض پر مرون رنگ کی واسکٹ زیب تن کی ہوئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Srha Asgr. صرحا اصغر (@srhaasgr.official)

Advertisement

صرحا اصغر نے اپنے نکاح کا جوڑا معروف ڈیزائنر ہانیہ کامران سے تیار کروایا تھا۔

قبل ازیں اداکارہ صرحا اصغر نے اپنی انسٹا اسٹوری میں مایوں کی سادہ سی تقریب کی تصویریں شیئر کی تھیں جنہیں دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے انہتائی سادگی سے شادی کی ہے۔

انسٹاگرام پر شیئر کردہ تصویر میں دونوں ایک دوسری کی طرف دیکھ کر مسکرا رہے تھے۔

اداکارہ نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا تھا کہ ’ہماری خواہش ہے کہ اگلا آنے والا سال سب کے لیے بہترین ثابت ہو، اچھائی پھیلائیں اور مضبوط رہیں۔‘

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Srha Asgr. صرحا اصغر (@srhaasgr.official)

انہوں نے مزید لکھا تھا کہ ’میری اور عمر کی طرف سے نئے سال کی مبارک باد۔‘

Advertisement

اداکارہ صرحا کی تھی جسے اب تک ہزاروں مداح لائیک کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ صرحا اصغر نے سال 2015 میں پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا، اُن کا پہلا ڈرامہ ’کھوٹ‘ تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر