Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل اور احد کی وائرل ویڈیو کے مداح دیوانے ہوگئے

Now Reading:

سجل اور احد کی وائرل ویڈیو کے مداح دیوانے ہوگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکار جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی وائرل ہونے والی ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے۔

 تفسیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سجل اور احد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہوئیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

 وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ دبئی میں بوٹ سرفنگ کو رہیں ہیں۔

مزید پڑھیں

سجل اور احد کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی سجل علی اور احد رضا میر...

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Ahad Raza Mir (@ahadrazamir)

یاد رہے کہ اداکارہ سجل اور اداکار و گلوکار احد رضا میر کی جانب سے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر یہ ویڈیو شیئر کی گئی تھی۔

تاہم سجل اور احد آج کل دبئی میں سیر سپاٹوں میں منگن ہے اور وہاں کی دلکش تصاویر بھی سوشل میڈیو پر مداحوں کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔

Advertisement

وائرل تصاویر اور ویڈیو میں سجل اور احد رضا میر نہایت خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے  ہیں اور دونوں ہی اپنے مداحوں و فالوورز کی جانب سے خوب تعریفیں بھی بٹور رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ahad Raza Mir (@ahadrazamir)

Advertisement

دوسری جانب سجل علی نے اپنی اسکارف میں ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ صحرا میں دبئی کی سردی اور سورج کی روشنی انجوائے کرتی نظر آ رہی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sajal Ahad Mir (@sajalaly)

Advertisement

سجل علی حجاب میں نہایت حسین نظر آ رہی ہیں جبکہ اُن چہرے پر پڑتی سورج کی روشنی ان کے حسن میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ احد رضا میر اور سجل علی کی جانب سے  شیئر کی گئی ان تصاویر اور ویڈیو پر اب تک مداحوں کی جانب سے ہزاروں لائیکس اور تعریفی، دعائیہ کمنٹس آ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر