Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ریما خان کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

اداکارہ ریما خان کی ویڈیو وائرل
ریما خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو گئی۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ ریما خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگراپ پر ایک ویڈیو پوسٹ کردی۔

مزید پڑھیں

اداکارہ ریما خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف فلم اسٹار ریما خان نے مداحوں کے لیے معنی...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan)

Advertisement

 اداکارہ ریما کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ریما خان  عالمی وبا کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کی امریکا میں ویکسین لگوا رہیں ہیں۔

امریکا میں مقیم ریما خان نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں۔

دوسری جانب اپنی پوسٹ میں ریما خان اپنے مداحوں اور فالوورز کو کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے سے متعلق بتایا۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ ریما خان اپنی ایک ویڈیو کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار ہو گئیں تھین۔

ریما خان نے سوشل میڈیا پر اپنی دو ویڈیوز شیئر کی تھی جن پر مداحوں کی جانب سے اُن کے لباس پر تنقید کی جار ہی تھی۔

ریما خان کی جانب سے حال ہی میں اپنی دو ویڈیوز انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی تھیں جن میں وہ صبح کے وقت کھُلی فضا میں جاگرز پہنے بھاگتی دوڑتی اور اٹھکھیلیاں کرتی نظرآ رہی ہیں ۔

ریما خان کی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے جاگرز کے ساتھ شلوار قمیص اور جیکٹ پہنی ہوئی ہے۔

ریما خان ان ویڈیوز میں نہایت حسین نظر آ رہی ہیں اور اُن کے بال بھی بے حد خوبصورت لگ رہے ہیں جن کی مداحوں کی جانب سے تعریفیں جاری ہیں۔

 ریما خان کی ان ویڈیو میں تعریفی کمنٹس کم اور تنقیدی کمنٹس زیادہ کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ مداحوں کا جاگنگ کے دوران ریما خان کے پہناوے سے متعلق کہنا تھا کہ اُن کا  جاگرز کے ساتھ دیسی سوٹ اچھا نہیں لگ رہا ہے ۔

مداحوں کی جانب سے کمنٹ باکس میں کہنا ہے کہ ریما خان کا جاگنگ کے لیے اس لباس کا چناؤ انہیں بالکل پسند نہیں آیا ہے اور یہ کمبینیشن کافی عجیب لگ رہا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ ریما خان بیرون ملک مقیم ہیں مگر سوشل میڈیا سائٹس کے ذریعے دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر